: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)سارہ تنویر ولد خواجہ وہاب الدین نے ایمسٹ214میڈیسن میں 90واں رینک
لایا۔تنویر عثمانیہ یونیورسٹی میں تیسرے مقام پر ہے ،اور تنویر سری کرشناوینی ہائی اسکول کی طالب علم ہے۔شمس آباد کی رہنے والی تنویرنے ایس ایس سی میں 9.8GPAحاصل کیاتھا۔